نماز
From IQBAL
Revision as of 15:52, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات يہ ايک سجدہ جسے تو گرا...")
بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات
يہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات