Actions

نفسیات حاکمی

From IQBAL

Revision as of 18:26, 26 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs)

"

نفسیات حاکمی

Mein یہ مہر ہے بے مہری صیاد کا پردہ

آئی نہ مرے کام مری تازہ صفیری

رکھنے لگا مرجھائے ہوئے پھول قفس میں

شاید کہ اسیروں کو گوارا ہو اسیری