Actions

Difference between revisions of "نفسیات حاکمی"

From IQBAL

Line 1: Line 1:
 
"<div dir="rtl">
 
"<div dir="rtl">
نفسیات حاکمی
 
  
 +
'''نفسیات حاکمی'''
 
یہ مہر ہے بے مہری صیاد کا پردہ  
 
یہ مہر ہے بے مہری صیاد کا پردہ  
  

Revision as of 18:26, 26 May 2018

"

نفسیات حاکمی یہ مہر ہے بے مہری صیاد کا پردہ

آئی نہ مرے کام مری تازہ صفیری

رکھنے لگا مرجھائے ہوئے پھول قفس میں

شاید کہ اسیروں کو گوارا ہو اسیری