Difference between revisions of "مہمان عزيز"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز چاہيے خانہ دل کی کوئ...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير | پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير | ||
+ | |||
خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز | خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز | ||
چاہيے خانہ دل کی کوئی منزل خالی | چاہيے خانہ دل کی کوئی منزل خالی | ||
+ | |||
شايد آجائے کہيں سے کوئی مہمان عزيز | شايد آجائے کہيں سے کوئی مہمان عزيز |
Revision as of 15:32, 25 May 2018
پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير
خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز
چاہيے خانہ دل کی کوئی منزل خالی
شايد آجائے کہيں سے کوئی مہمان عزيز