Difference between revisions of "مہدی برحق"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''مہدی_برحق''' | ||
+ | |||
سب اپنے بنائے ہوئے زنداں ميں ہيں محبوس | سب اپنے بنائے ہوئے زنداں ميں ہيں محبوس | ||
Revision as of 00:37, 26 May 2018
مہدی_برحق
سب اپنے بنائے ہوئے زنداں ميں ہيں محبوس
خاور کے ثوابت ہوں کہ افرنگ کے سيار
پيران کليسا ہوں کہ شيخان حرم ہوں
نے جدت گفتار ہے، نے جدت کردار
ہيں اہل سياست کے وہی کہنہ خم و پيچ
شاعر اسی افلاس تخيل ميں گرفتار
دنيا کو ہے اس مہدی برحق کی ضرورت
ہو جس کی نگہ زلزلہ عالم افکار