Actions

Difference between revisions of "مہدی"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<div dir="rtl">
 +
'''مہدی'''
  
 +
قوموں کی حيات ان کے تخيل پہ ہے موقوف
 +
 +
يہ ذوق سکھاتا ہے ادب مرغ چمن کو
 +
 +
مجذوب فرنگی نے بہ انداز فرنگی
 +
 +
مہدی کے تخيل سے کيا زندہ وطن کو
 +
 +
اے وہ کہ تو مہدی کے تخيل سے ہے بيزار
 +
 +
نوميد نہ کر آہوئے مشکيں سے ختن کو
 +
 +
ہو زندہ کفن پوش تو ميت اسے سمجھيں
 +
 +
يا چاک کريں مردک ناداں کے کفن کو
 +
</div>

Latest revision as of 01:05, 20 July 2018

مہدی

قوموں کی حيات ان کے تخيل پہ ہے موقوف

يہ ذوق سکھاتا ہے ادب مرغ چمن کو

مجذوب فرنگی نے بہ انداز فرنگی

مہدی کے تخيل سے کيا زندہ وطن کو

اے وہ کہ تو مہدی کے تخيل سے ہے بيزار

نوميد نہ کر آہوئے مشکيں سے ختن کو

ہو زندہ کفن پوش تو ميت اسے سمجھيں

يا چاک کريں مردک ناداں کے کفن کو