Difference between revisions of "مکہ اور جنيوا"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''مکہ_اور_جنيوا''' | ||
+ | |||
اس دور ميں اقوام کی صحبت بھی ہوئی عام | اس دور ميں اقوام کی صحبت بھی ہوئی عام | ||
Revision as of 00:54, 26 May 2018
مکہ_اور_جنيوا
اس دور ميں اقوام کی صحبت بھی ہوئی عام
پوشيدہ نگاہوں سے رہی وحدت آدم
تفريق ملل حکمت افرنگ کا مقصود
اسلام کا مقصود فقط ملت آدم
مکے نے ديا خاک جنيوا کو يہ پيغام
جمعيت اقوام کہ جمعيت آدم