موسيقی
From IQBAL
Revision as of 21:07, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں نوا کو کرتا ہے موج نفس سے زہر...")
وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں نوا کو کرتا ہے موج نفس سے زہر آلود وہ نے نواز کہ جس کا ضمير پاک نہيں
پھرا ميں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں ميں کسي چمن ميں گريبان لالہ چاک نہيں