Actions

Difference between revisions of "موت"

From IQBAL

(Created page with "حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے مہ و ستارہ ، مثال شرارہ يک دو نف...")
 
Line 1: Line 1:
 
حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے
 
حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے
 +
 
اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے
 
اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے
  
 
مہ و ستارہ ، مثال شرارہ يک دو نفس
 
مہ و ستارہ ، مثال شرارہ يک دو نفس
 +
 
مے خودی کا ابد تک سرور رہتا ہے
 
مے خودی کا ابد تک سرور رہتا ہے
  
 
فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تيرا
 
فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تيرا
 +
 
ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے
 
ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے

Revision as of 15:05, 25 May 2018

حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے

اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے

مہ و ستارہ ، مثال شرارہ يک دو نفس

مے خودی کا ابد تک سرور رہتا ہے

فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تيرا

ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے