Difference between revisions of "مناصب"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ہوا ہے بندئہ مومن فسوني افرنگ اسي سبب سے قلندر کي آنکھ ہے نم ناک ترے بلند مناصب کي خير ہو يارب کہ...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
ہوا ہے بندئہ مومن فسوني افرنگ | ہوا ہے بندئہ مومن فسوني افرنگ | ||
+ | |||
اسي سبب سے قلندر کي آنکھ ہے نم ناک | اسي سبب سے قلندر کي آنکھ ہے نم ناک | ||
ترے بلند مناصب کي خير ہو يارب | ترے بلند مناصب کي خير ہو يارب | ||
+ | |||
کہ ان کے واسطے تو نے کيا خودي کو ہلاک | کہ ان کے واسطے تو نے کيا خودي کو ہلاک | ||
مگر يہ بات چھپائے سے چھپ نہيں سکتي | مگر يہ بات چھپائے سے چھپ نہيں سکتي | ||
+ | |||
سمجھ گئي ہے اسے ہر طبيعت چالاک | سمجھ گئي ہے اسے ہر طبيعت چالاک | ||
شريک حکم غلاموں کو کر نہيں سکتے | شريک حکم غلاموں کو کر نہيں سکتے | ||
+ | |||
خريدتے ہيں فقط ان کا جوہر ادراک | خريدتے ہيں فقط ان کا جوہر ادراک |
Revision as of 16:22, 25 May 2018
ہوا ہے بندئہ مومن فسوني افرنگ
اسي سبب سے قلندر کي آنکھ ہے نم ناک
ترے بلند مناصب کي خير ہو يارب
کہ ان کے واسطے تو نے کيا خودي کو ہلاک
مگر يہ بات چھپائے سے چھپ نہيں سکتي
سمجھ گئي ہے اسے ہر طبيعت چالاک
شريک حکم غلاموں کو کر نہيں سکتے
خريدتے ہيں فقط ان کا جوہر ادراک