Actions

ممبری امپریل کونسل کی مشکل نہیں

From IQBAL

ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں

ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں
ووٹ تو مل جائیں گے، پیسے بھی دلوائیں گے کیا؟
میرزا غالب خدا بخشے، بجا فرما گئے
"ہم نے یہ ماناکہ دلی میں رہیں، کھائیں گے کیا؟"