Actions

ملائے حرم

From IQBAL

Revision as of 14:47, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " عجب نہيں کہ خدا تک تری رسائی ہو تری نگہ سے ہے پوشيدہ آدمی کا مقام تری نماز ميں باقی جلال ہے، نہ ج...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)


عجب نہيں کہ خدا تک تری رسائی ہو تری نگہ سے ہے پوشيدہ آدمی کا مقام

تری نماز ميں باقی جلال ہے، نہ جمال تری اذاں ميں نہيں ہے مری سحر کا پيام