Difference between revisions of "مقصود"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with "مقصود (سپنوزا) نظر حيات پہ رکھتا ہے مرد دانش مند حيات کيا ہے ، حضور و سرور و نور و وجود (فلاطوں) نگ...") |
|||
Line 3: | Line 3: | ||
نظر حيات پہ رکھتا ہے مرد دانش مند | نظر حيات پہ رکھتا ہے مرد دانش مند | ||
+ | |||
حيات کيا ہے ، حضور و سرور و نور و وجود | حيات کيا ہے ، حضور و سرور و نور و وجود | ||
+ | |||
(فلاطوں) | (فلاطوں) | ||
نگاہ موت پہ رکھتا ہے مرد دانش مند | نگاہ موت پہ رکھتا ہے مرد دانش مند | ||
+ | |||
حيات ہے شب تاريک ميں شرر کي نمود | حيات ہے شب تاريک ميں شرر کي نمود | ||
+ | |||
حيات و موت نہيں التفات کے لائق | حيات و موت نہيں التفات کے لائق | ||
+ | |||
فقط خودي ہے خودي کي نگاہ کا مقصود | فقط خودي ہے خودي کي نگاہ کا مقصود |
Revision as of 15:18, 25 May 2018
مقصود (سپنوزا)
نظر حيات پہ رکھتا ہے مرد دانش مند
حيات کيا ہے ، حضور و سرور و نور و وجود
(فلاطوں)
نگاہ موت پہ رکھتا ہے مرد دانش مند
حيات ہے شب تاريک ميں شرر کي نمود
حيات و موت نہيں التفات کے لائق
فقط خودي ہے خودي کي نگاہ کا مقصود