Difference between revisions of "معراج"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with "دے ولولہ شوق جسے لذت پرواز کر سکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج مشکل نہيں ياران چمن ! معرکہ باز پر س...") |
|||
Line 4: | Line 4: | ||
مشکل نہيں ياران چمن ! معرکہ باز | مشکل نہيں ياران چمن ! معرکہ باز | ||
+ | |||
پر سوز اگر ہو نفس سينہ دراج | پر سوز اگر ہو نفس سينہ دراج | ||
ناوک ہے مسلماں ، ہدف اس کا ہے ثريا | ناوک ہے مسلماں ، ہدف اس کا ہے ثريا | ||
+ | |||
ہے سر سرا پردہ جاں نکتہ معراج | ہے سر سرا پردہ جاں نکتہ معراج | ||
تو معنی و النجم ، نہ سمجھا تو عجب کيا | تو معنی و النجم ، نہ سمجھا تو عجب کيا | ||
+ | |||
ہے تيرا مد و جزر ابھی چاند کا محتاج | ہے تيرا مد و جزر ابھی چاند کا محتاج |
Revision as of 14:12, 25 May 2018
دے ولولہ شوق جسے لذت پرواز
کر سکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج
مشکل نہيں ياران چمن ! معرکہ باز
پر سوز اگر ہو نفس سينہ دراج
ناوک ہے مسلماں ، ہدف اس کا ہے ثريا
ہے سر سرا پردہ جاں نکتہ معراج
تو معنی و النجم ، نہ سمجھا تو عجب کيا
ہے تيرا مد و جزر ابھی چاند کا محتاج