مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں
From IQBAL
Revision as of 18:49, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں== مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں<br> مغرب میں مگر مشین بن جاتے ہی...")
مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں
مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں
مغرب میں مگر مشین بن جاتے ہیں
رہتا نہیں ایک بھی ہمارے پلے
واں ایک کے تین تین بن جاتے ہیں