Difference between revisions of "مسلمان کا زوال"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''مسلمان_کا_زوال''' | ||
+ | |||
اگرچہ زر بھی جہاں ميں ہے قاضی الحاجات | اگرچہ زر بھی جہاں ميں ہے قاضی الحاجات | ||
Revision as of 00:01, 26 May 2018
مسلمان_کا_زوال
اگرچہ زر بھی جہاں ميں ہے قاضی الحاجات
جو فقر سے ہے ميسر، تو نگری سے نہيں
اگر جواں ہوں مری قوم کے جسور و غيور
قلندری مری کچھ کم سکندری سے نہيں
سبب کچھ اور ہے، تو جس کو خود سمجھتا ہے
زوال بندہ مومن کا بے زری سے نہيں
اگر جہاں ميں مرا جوہر آشکار ہوا
قلندری سے ہوا ہے، تو نگری سے نہيں