Actions

Difference between revisions of "مرد فرنگ"

From IQBAL

(Created page with " ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی م...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا
 
ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا
 +
 
مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں
 
مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں
  
 
قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں
 
قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں
 +
 
گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں
 
گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں
  
 
فساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہور
 
فساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہور
 +
 
کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں
 
کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں

Revision as of 15:44, 25 May 2018

ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا

مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں

قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں

گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں

فساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہور

کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں