Difference between revisions of "مردان خدا"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | '''مردان_خدا''' | |
وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری | وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری | ||
Revision as of 00:34, 26 May 2018
مردان_خدا وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری
نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عياری
ازل سے فطرت احرار ميں ہيں دوش بدوش
قلندری و قبا پوشی و کلہ داری
زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے
انھی کی خاک ميں پوشيدہ ہے وہ چنگاری
وجود انھی کا طواف بتاں سے ہے آزاد
يہ تيرے مومن و کافر ، تمام زناری