Actions

مخلوقات ہنر

From IQBAL

Revision as of 20:32, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ہے يہ فردوس نظر اہل ہنر کي تعمير فاش ہے چشم تماشا پہ نہاں خانہ ذات نہ خودي ہے ، نہ جہان سحر و شام ک...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ہے يہ فردوس نظر اہل ہنر کي تعمير فاش ہے چشم تماشا پہ نہاں خانہ ذات نہ خودي ہے ، نہ جہان سحر و شام کے دور زندگاني کي حريفانہ کشاکش سے نجات آہ ، وہ کافر بيچارہ کہ ہيں اس کے صنم عصر رفتہ کے وہي ٹوٹے ہوئے لات و منات

تو ہے ميت ، يہ ہنر تيرے جنازے کا امام نظر آئي جسے مرقد کے شبستاں ميں حيات