Difference between revisions of "مخلوقات ہنر"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''مخلوقات ہنر''' | ||
+ | |||
ہے يہ فردوس نظر اہل ہنر کي تعمير | ہے يہ فردوس نظر اہل ہنر کي تعمير | ||
Revision as of 17:04, 26 May 2018
"
مخلوقات ہنر
ہے يہ فردوس نظر اہل ہنر کي تعمير
فاش ہے چشم تماشا پہ نہاں خانہ ذات
نہ خودي ہے ، نہ جہان سحر و شام کے دور
زندگاني کي حريفانہ کشاکش سے نجات
آہ ، وہ کافر بيچارہ کہ ہيں اس کے صنم
عصر رفتہ کے وہي ٹوٹے ہوئے لات و منات
تو ہے ميت ، يہ ہنر تيرے جنازے کا امام
نظر آئي جسے مرقد کے شبستاں ميں حيات