Actions

محمد علی باب

From IQBAL

Revision as of 16:28, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " تھی خوب حضور علما باب کی تقرير بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات اس کی غلطی پر علما تھے متبسم بولا...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

تھی خوب حضور علما باب کی تقرير بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات اس کی غلطی پر علما تھے متبسم بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات

اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات