Difference between revisions of "محمد علی باب"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " تھی خوب حضور علما باب کی تقرير بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات اس کی غلطی پر علما تھے متبسم بولا...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
تھی خوب حضور علما باب کی تقرير | تھی خوب حضور علما باب کی تقرير | ||
+ | |||
بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات | بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات | ||
+ | |||
اس کی غلطی پر علما تھے متبسم | اس کی غلطی پر علما تھے متبسم | ||
+ | |||
بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات | بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات | ||
اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد | اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد | ||
+ | |||
محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات | محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات |
Revision as of 14:44, 25 May 2018
تھی خوب حضور علما باب کی تقرير
بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات
اس کی غلطی پر علما تھے متبسم
بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات
اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد
محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات