Actions

Difference between revisions of "محمد علی باب"

From IQBAL

(Created page with " تھی خوب حضور علما باب کی تقرير بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات اس کی غلطی پر علما تھے متبسم بولا...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
تھی خوب حضور علما باب کی تقرير
 
تھی خوب حضور علما باب کی تقرير
 +
 
بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات
 
بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات
 +
 
اس کی غلطی پر علما تھے متبسم
 
اس کی غلطی پر علما تھے متبسم
 +
 
بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات
 
بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات
  
 
اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد
 
اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد
 +
 
محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات
 
محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات

Revision as of 14:44, 25 May 2018

تھی خوب حضور علما باب کی تقرير

بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات

اس کی غلطی پر علما تھے متبسم

بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات

اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد

محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات