Difference between revisions of "لاہور و کراچی"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور موت کيا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر ان شہيدوں کی ديت اہل کليسا سے...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
(4 intermediate revisions by 3 users not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''لاہور_و_کراچی''' | ||
نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور | نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور | ||
+ | |||
موت کيا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر | موت کيا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر | ||
+ | |||
ان شہيدوں کی ديت اہل کليسا سے نہ مانگ | ان شہيدوں کی ديت اہل کليسا سے نہ مانگ | ||
+ | |||
قدر و قيمت ميں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر | قدر و قيمت ميں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر | ||
آہ! اے مرد مسلماں تجھے کيا ياد نہيں | آہ! اے مرد مسلماں تجھے کيا ياد نہيں | ||
+ | |||
حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر | حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
لاہور_و_کراچی
نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور
موت کيا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر
ان شہيدوں کی ديت اہل کليسا سے نہ مانگ
قدر و قيمت ميں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر
آہ! اے مرد مسلماں تجھے کيا ياد نہيں
حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر