Actions

Difference between revisions of "لاوالا"

From IQBAL

(Created page with " فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ نہاد زندگی ميں اب...")
 
Line 1: Line 1:
  
فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا
 
فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا
 +
 
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ
 
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ
  
نہاد زندگی ميں ابتدا 'لا' ، انتہا 'الا'
 
نہاد زندگی ميں ابتدا 'لا' ، انتہا 'الا'
 +
 
پيام موت ہے جب 'لا ہوا الا' سے بيگانہ
 
پيام موت ہے جب 'لا ہوا الا' سے بيگانہ
  
وہ ملت روح جس کی 'لا 'سے آگے بڑھ نہيں سکتی
 
وہ ملت روح جس کی 'لا 'سے آگے بڑھ نہيں سکتی
 +
 
يقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ
 
يقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ

Revision as of 15:04, 25 May 2018