Difference between revisions of "لاوالا"
From IQBAL
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
|||
(3 intermediate revisions by 2 users not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''لاوالا''' | ||
فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا | فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا | ||
Line 11: | Line 13: | ||
يقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ | يقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
لاوالا
فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ
نہاد زندگی ميں ابتدا 'لا' ، انتہا 'الا'
پيام موت ہے جب 'لا ہوا الا' سے بيگانہ
وہ ملت روح جس کی 'لا 'سے آگے بڑھ نہيں سکتی
يقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ