Difference between revisions of "قم باذن اللہ"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ کيا نوائے 'اناالحق' کو...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ | جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ | ||
+ | |||
وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ | وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ | ||
کيا نوائے 'اناالحق' کو آتشيں جس نے | کيا نوائے 'اناالحق' کو آتشيں جس نے | ||
+ | |||
تری رگوں ميں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ | تری رگوں ميں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ | ||
غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا | غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا | ||
+ | |||
فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ | فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ |
Revision as of 15:05, 25 May 2018
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ
وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ
کيا نوائے 'اناالحق' کو آتشيں جس نے
تری رگوں ميں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ
غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا
فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ