Difference between revisions of "فلسطينی عرب سے"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''فلسطينی عرب سے''' | ||
+ | زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ | ||
+ | |||
+ | ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے | ||
+ | |||
+ | تری دوا نہ جنيوا ميں ہے ، نہ لندن ميں | ||
+ | |||
+ | فرنگ کی رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے | ||
+ | |||
+ | سنا ہے ميں نے ، غلامی سے امتوں کی نجات | ||
+ | |||
+ | خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے | ||
+ | </div > |
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
"
فلسطينی عرب سے
زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ
ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے
تری دوا نہ جنيوا ميں ہے ، نہ لندن ميں
فرنگ کی رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے
سنا ہے ميں نے ، غلامی سے امتوں کی نجات
خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے