Actions

فقر و راہبی

From IQBAL

Revision as of 16:57, 24 May 2018 by 198.178.123.50 (talk) (Created page with " کچھ اور چيز ہے شايد تری مسلمانی تری نگاہ ميں ہے ايک ، فقر و رہبانی سکوں پرستی راہب سے فقر ہے بيزار...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

کچھ اور چيز ہے شايد تری مسلمانی تری نگاہ ميں ہے ايک ، فقر و رہبانی سکوں پرستی راہب سے فقر ہے بيزار فقير کا ہے سفينہ ہميشہ طوفانی

پسند روح و بدن کی ہے وا نمود اس کو کہ ہے نہايت مومن خودی کی عريانی

وجود صيرفی کائنات ہے اس کا اسے خبر ہے، يہ باقی ہے اور وہ فانی اسی سے پوچھ کہ پيش نگاہ ہے جو کچھ جہاں ہے يا کہ فقط رنگ و بو کی طغيانی