Actions

Difference between revisions of "غلاموں کے ليے"

From IQBAL

(Created page with " حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے ايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسير دين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ،...")
 
Line 1: Line 1:
 
+
"<div dir="rtl">
 
حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے
 
حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے
  
 
ايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسير
 
ايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسير
 +
 
دين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطاني ہو
 
دين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطاني ہو
  
Line 10: Line 11:
  
 
ہو گيا پختہ عقائد سے تہي جس کا ضمير
 
ہو گيا پختہ عقائد سے تہي جس کا ضمير
 +
</div >

Revision as of 23:15, 25 May 2018

"

حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے

ايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسير

دين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطاني ہو

ہوتے ہيں پختہ عقائد کي بنا پر تعمير

حرف اس قوم کا بے سوز ، عمل زار و زبوں

ہو گيا پختہ عقائد سے تہي جس کا ضمير