Actions

Difference between revisions of "عورت کي حفاظت"

From IQBAL

(Created page with " اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد نے پردہ ، نہ تعليم ،...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور
 
اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور
 +
 
کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد
 
کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد
  
 
نے پردہ ، نہ تعليم ، نئي ہو کہ پراني
 
نے پردہ ، نہ تعليم ، نئي ہو کہ پراني
 +
 
نسوانيت زن کا نگہباں ہے فقط مرد
 
نسوانيت زن کا نگہباں ہے فقط مرد
  
 
جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا
 
جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا
 +
 
اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد
 
اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد

Revision as of 15:47, 25 May 2018

اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور

کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد

نے پردہ ، نہ تعليم ، نئي ہو کہ پراني

نسوانيت زن کا نگہباں ہے فقط مرد

جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا

اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد