Actions

عورت اور تعليم

From IQBAL

Revision as of 19:31, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " تہذيب فرنگي ہے اگر مرگ امومت ہے حضرت انساں کے ليے اس کا ثمر موت جس علم کي تاثير سے زن ہوتي ہے نا ز...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

تہذيب فرنگي ہے اگر مرگ امومت ہے حضرت انساں کے ليے اس کا ثمر موت

جس علم کي تاثير سے زن ہوتي ہے نا زن کہتے ہيں اسي علم کو ارباب نظر موت

بيگانہ رہے ديں سے اگر مدرسہ زن ہے عشق و محبت کے ليے علم و ہنر موت