Difference between revisions of "علم اور دين"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ ابراہيم | وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ ابراہيم | ||
Line 15: | Line 15: | ||
تجليات کليم و مشاہدات حکيم | تجليات کليم و مشاہدات حکيم | ||
+ | </div> |
Revision as of 20:58, 25 May 2018
وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ ابراہيم
کيا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا نديم
زمانہ ايک ، حيات ايک ، کائنات بھی ايک
دليل کم نظری، قصۂ جديد و قديم
چمن ميں تربيت غنچہ ہو نہيں سکتی
نہيں ہے قطرہ شبنم اگر شريک نسيم
وہ علم، کم بصری جس ميں ہمکنار نہيں
تجليات کليم و مشاہدات حکيم