Actions

عصر حاضر

From IQBAL

Revision as of 18:50, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام مدرسہ عقل کو آزاد تو کرت...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام