Actions

Difference between revisions of "عصر حاضر"

From IQBAL

(Created page with " پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام مدرسہ عقل کو آزاد تو کرت...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي
 
پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي
 +
 
اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام
 
اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام
 +
 
مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر
 
مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر
 +
 
چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام
 
چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام
 +
 
مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق
 
مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق
 +
 
عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام
 
عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام

Revision as of 15:33, 25 May 2018

پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي

اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام

مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر

چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام

مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق

عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام