Actions

عالم نو

From IQBAL

Revision as of 21:03, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " زندہ دل سے نہيں پوشيدہ ضمير تقدير خواب ميں ديکھتا ہے عالم نو کی تصوير اور جب بانگ اذاں کرتي ہے بي...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

زندہ دل سے نہيں پوشيدہ ضمير تقدير خواب ميں ديکھتا ہے عالم نو کی تصوير اور جب بانگ اذاں کرتي ہے بيدار اسے کرتا ہے خواب ميں ديکھي ہوئي دنيا تعمير

بدن اس تازہ جہاں کا ہے اسي کي کف خاک روح اس تازہ جہاں کي ہے اسي کي تکبير