شعر عجم
From IQBAL
Revision as of 20:55, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ہے شعر عجم گرچہ طرب ناک و دل آويز اس شعر سے ہوتي نہيں شمشير خودي تيز افسردہ اگر اس کي نوا سے ہو گلس...")
ہے شعر عجم گرچہ طرب ناک و دل آويز اس شعر سے ہوتي نہيں شمشير خودي تيز افسردہ اگر اس کي نوا سے ہو گلستاں بہتر ہے کہ خاموش رہے مرغ سحر خيز وہ ضرب اگر کوہ شکن بھي ہو تو کيا ہے جس سے متزلزل نہ ہوئي دولت پرويز
اقبال يہ ہے خارہ تراشي کا زمانہ 'از ہر چہ بآئينہ نمايند بہ پرہيز