شب معراج
From IQBAL
Revision as of 22:27, 26 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> == شب معراج == اختر شام کی آتی ہے فلک سے آواز <br> سجدہ کرتی ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کی رات<br> رہ یک...")
شب معراج
اختر شام کی آتی ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتی ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کی رات
رہ یک گام ہے ہمت کے لیے عرش بریں
کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات