Actions

سياسي پيشوا

From IQBAL

Revision as of 13:20, 25 May 2018 by 198.178.123.50 (talk) (Created page with " اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے يہ خاک باز ہيں ، رکھتے ہيں خاک سے پيوند ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے

يہ خاک باز ہيں ، رکھتے ہيں خاک سے پيوند

ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کي

جہاں ميں صفت عنکبوت ان کي کمند

خوشا وہ قافلہ ، جس کے امير کي ہے متاع

تخيل ملکوتي و جذبہ ہائے بلند