Actions

سنا ہے میں نے کل یہ گفتگو کی تھی کارخانے میں

From IQBAL

Revision as of 05:48, 26 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==سنا ہے میں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں== سنا ہے میں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں <br> پر...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

سنا ہے میں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں

سنا ہے میں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں
پرانے جھونپڑوں میں ہے ٹھکانا دست کاروں کا
مگر سرکار نے کیا خوب کونسل ہال بنوایا
کوئی اس شہر میں تکیہ نہ تھا سرمایہ داروں کا