Actions

Difference between revisions of "سلطان ٹيپوکی وصيت"

From IQBAL

(Created page with " تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول ليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول اے جوئے آب بڑھ کے ہو دري...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول
 
تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول
 +
 
ليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول
 
ليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول
  
 
اے جوئے آب بڑھ کے ہو دريائے تند و تيز
 
اے جوئے آب بڑھ کے ہو دريائے تند و تيز
 +
 
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول
 
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول
 +
 
کھويا نہ جا صنم کدہ کائنات ميں
 
کھويا نہ جا صنم کدہ کائنات ميں
 +
 
محفل گداز ! گرمي محفل نہ کر قبول
 
محفل گداز ! گرمي محفل نہ کر قبول
 +
 
صبح ازل يہ مجھ سے کہا جبرئيل نے
 
صبح ازل يہ مجھ سے کہا جبرئيل نے
 +
 
جو عقل کا غلام ہو ، وہ دل نہ کر قبول
 
جو عقل کا غلام ہو ، وہ دل نہ کر قبول
 +
 
باطل دوئي پسند ہے ، حق لا شريک ہے
 
باطل دوئي پسند ہے ، حق لا شريک ہے
 +
 
شرکت ميانہ حق و باطل نہ کر قبول
 
شرکت ميانہ حق و باطل نہ کر قبول

Revision as of 15:24, 25 May 2018

تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول

ليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول

اے جوئے آب بڑھ کے ہو دريائے تند و تيز

ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول

کھويا نہ جا صنم کدہ کائنات ميں

محفل گداز ! گرمي محفل نہ کر قبول

صبح ازل يہ مجھ سے کہا جبرئيل نے

جو عقل کا غلام ہو ، وہ دل نہ کر قبول

باطل دوئي پسند ہے ، حق لا شريک ہے

شرکت ميانہ حق و باطل نہ کر قبول