سرود حرام
From IQBAL
Revision as of 20:50, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو م...")
نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو مجھ سے فقيہ شہر کہ ہے محرم حديث و کتاب
اگر نوا ميں ہے پوشيدہ موت کا پيغام حرام ميري نگاہوں ميں ناے و چنگ و رباب