Difference between revisions of "سرود حرام"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو م...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور | نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور | ||
+ | |||
نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب | نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب | ||
+ | |||
خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو مجھ سے | خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو مجھ سے | ||
+ | |||
فقيہ شہر کہ ہے محرم حديث و کتاب | فقيہ شہر کہ ہے محرم حديث و کتاب | ||
اگر نوا ميں ہے پوشيدہ موت کا پيغام | اگر نوا ميں ہے پوشيدہ موت کا پيغام | ||
+ | |||
حرام ميري نگاہوں ميں ناے و چنگ و رباب | حرام ميري نگاہوں ميں ناے و چنگ و رباب |
Revision as of 16:10, 25 May 2018
نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور
نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب
خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو مجھ سے
فقيہ شہر کہ ہے محرم حديث و کتاب
اگر نوا ميں ہے پوشيدہ موت کا پيغام
حرام ميري نگاہوں ميں ناے و چنگ و رباب