Difference between revisions of "سرود حرام"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''سرود حرام''' | ||
+ | |||
نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور | نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور | ||
Revision as of 17:21, 26 May 2018
"
سرود حرام
نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور
نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب
خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو مجھ سے
فقيہ شہر کہ ہے محرم حديث و کتاب
اگر نوا ميں ہے پوشيدہ موت کا پيغام
حرام ميري نگاہوں ميں ناے و چنگ و رباب