Difference between revisions of "زمين و آسماں"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with "ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں اوروں کی نگاہوں ميں وہ موسم ہو خزاں کا ہے سلسلہ احوال کا ہر ل...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں | ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں | ||
+ | |||
اوروں کی نگاہوں ميں وہ موسم ہو خزاں کا | اوروں کی نگاہوں ميں وہ موسم ہو خزاں کا | ||
ہے سلسلہ احوال کا ہر لحظہ دگرگوں | ہے سلسلہ احوال کا ہر لحظہ دگرگوں | ||
+ | |||
اے سالک رہ! فکر نہ کر سود و زياں کا | اے سالک رہ! فکر نہ کر سود و زياں کا | ||
شايد کہ زميں ہے يہ کسی اور جہاں کی | شايد کہ زميں ہے يہ کسی اور جہاں کی | ||
+ | |||
تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا | تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا |
Revision as of 14:16, 25 May 2018
ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں
اوروں کی نگاہوں ميں وہ موسم ہو خزاں کا
ہے سلسلہ احوال کا ہر لحظہ دگرگوں
اے سالک رہ! فکر نہ کر سود و زياں کا
شايد کہ زميں ہے يہ کسی اور جہاں کی
تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا