Actions

رقص

From IQBAL

Revision as of 21:14, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ روح کے رقص ميں ہے ضرب کليم اللہي صلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ روح کے رقص ميں ہے ضرب کليم اللہي

صلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و دہن صلہ اس رقص کا درويشي و شاہنشاہي