Actions

ذکر و فکر

From IQBAL

Revision as of 14:44, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما' مقام ذکر، کمالات رومی و...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما'

مقام ذکر، کمالات رومی و عطار مقام فکر، مقالات بوعليسينا

مقام فکر ہے پيمائش زمان و مکاں مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی