Difference between revisions of "دين و تعليم"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز ہو نہ اخلاص تو دعوئے نظر لاف و گزاف اور يہ اہل کليسا کا نظام ت...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز | مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز | ||
+ | |||
ہو نہ اخلاص تو دعوئے نظر لاف و گزاف | ہو نہ اخلاص تو دعوئے نظر لاف و گزاف | ||
اور يہ اہل کليسا کا نظام تعليم | اور يہ اہل کليسا کا نظام تعليم | ||
+ | |||
ايک سازش ہے فقط دين و مروت کے خلاف | ايک سازش ہے فقط دين و مروت کے خلاف | ||
اس کي تقدير ميں محکومي و مظلومي ہے | اس کي تقدير ميں محکومي و مظلومي ہے | ||
+ | |||
قوم جو کر نہ سکي اپني خودي سے انصاف | قوم جو کر نہ سکي اپني خودي سے انصاف | ||
+ | |||
فطرت افراد سے اغماض بھي کر ليتي ہے | فطرت افراد سے اغماض بھي کر ليتي ہے | ||
+ | |||
کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف | کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف |
Revision as of 15:38, 25 May 2018
مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز
ہو نہ اخلاص تو دعوئے نظر لاف و گزاف
اور يہ اہل کليسا کا نظام تعليم
ايک سازش ہے فقط دين و مروت کے خلاف
اس کي تقدير ميں محکومي و مظلومي ہے
قوم جو کر نہ سکي اپني خودي سے انصاف
فطرت افراد سے اغماض بھي کر ليتي ہے
کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف