Difference between revisions of "دنيا"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے ديتی ہے مری چشم بصيرت ب...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی | مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی | ||
+ | |||
وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے | وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے | ||
ديتی ہے مری چشم بصيرت بھی يہ فتوی | ديتی ہے مری چشم بصيرت بھی يہ فتوی | ||
+ | |||
وہ کوہ ، يہ دريا ہے ، وہ گردوں ، يہ زميں ہے | وہ کوہ ، يہ دريا ہے ، وہ گردوں ، يہ زميں ہے | ||
حق بات کو ليکن ميں چھپا کر نہيں رکھتا | حق بات کو ليکن ميں چھپا کر نہيں رکھتا | ||
+ | |||
تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے | تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے |
Revision as of 14:34, 25 May 2018
مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی
وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے
ديتی ہے مری چشم بصيرت بھی يہ فتوی
وہ کوہ ، يہ دريا ہے ، وہ گردوں ، يہ زميں ہے
حق بات کو ليکن ميں چھپا کر نہيں رکھتا
تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے