Actions

Difference between revisions of "دام تہذيب"

From IQBAL

(Created page with " کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار يہ پير کليسا کي کرامت ہے کہ اس نے بج...")
 
Line 1: Line 1:
  کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے
+
  "<div dir="rtl">
 +
کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے
  
 
ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار
 
ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار
Line 14: Line 15:
  
 
بيچارے ہيں تہذيب کے پھندے ميں گرفتار
 
بيچارے ہيں تہذيب کے پھندے ميں گرفتار
 +
</div >

Revision as of 23:23, 25 May 2018

"

کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے

ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار

يہ پير کليسا کي کرامت ہے کہ اس نے

بجلي کے چراغوں سے منور کيے افکار

جلتا ہے مگر شام و فلسطيں پہ مرا دل

تدبير سے کھلتا نہيں يہ عقدہ دشوار

ترکان 'جفا پيشہ' کے پنجے سے نکل کر

بيچارے ہيں تہذيب کے پھندے ميں گرفتار